اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی ، بڑی سیاسی جماعت نے امیدواروں کو نہ ٹکٹ جاری کر تے ہوئے حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ق نے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ ترقیاتی کام نہ ہونے کی ذمہ داری (ن) لیگ پر عائد ہوتی ہے، ترقیاتی بجٹ… Continue 23reading اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی ، بڑی سیاسی جماعت نے امیدواروں کو نہ ٹکٹ جاری کر تے ہوئے حمایت کا اعلان کر دیا







































