اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے این اے 53اور 54سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کی حمایت کرتے ہوئے ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو پاکستان عوامی تحریک نے این اے 53اور 54سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کی حمایت کا اعلان کر دیا، عوامی تحریک اسلام آباد کے کارکن عمران خان اور اسد عمر کو ووٹ دیں گے، حمایت کی یقین دہانی پر اسد عمر نے عوامی تحریک کی قیادت سے اظہار تشکر کیا۔
عمران خان اور اسد عمرکی اسلام آباد سے فتح یقینی بڑی سیاسی جماعت نے الیکشن سے چند روز قبل حمایت کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
2076ء
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق



















































