جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کو تعزیت کیلئے بلور ہاؤس آنے سے روکنے کی افواہوں کے بعد ایک اور بڑا تنازعہ، غلام احمد بلور نے عمران خان کے بارے میں ایسی سخت بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو سوشل میڈیا پر ہارون بلور کی تعزیت کرنے کے لیے پشاور بلور ہاؤس نہ جانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، اسی حوالے سے غلام احمد بلور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی کو تعزیت کے لیے بلور ہاؤس آنے سے نہیں روکا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹوں کے سر پر سینگ ہوتے تو عمران خان کے سر پر ہوتے،

سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے، غلام احمد بلور نے کہا کہ ہارون بلور کی شہادت سکیورٹی واپس لینے کی وجہ سے ہوئی، انہوں نے کہا کہ ہمیں کچھ لوگوں پر شک ہے اور اس بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ دانیال بلور نے خود اعلان کر دیا کہ اس کی والدہ انتخابات میں حصہ لیں گی، غلام احمد بلور نے کہا کہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ابھی اس کا وقت نہیں ہے، میں اپنے گھر کے کسی اور شخص کو مروانے کے لیے تیار نہیں، غلام احمد بلور نے کہا کہ اے این پی کا حلقہ پی کے 78 سے کون امیدوار ہو گا اس کا حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں دھماکے کی جگہ چھ منٹ بعد پہنچا اگر جلدی پہنچ جاتا تو میں بھی دہشت گردوں کا نشانہ بن چکا ہوتا۔ عمران خان کو سوشل میڈیا پر ہارون بلور کی تعزیت کرنے کے لیے پشاور بلور ہاؤس نہ جانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، اسی حوالے سے غلام احمد بلور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی کو تعزیت کے لیے بلور ہاؤس آنے سے نہیں روکا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹوں کے سر پر سینگ ہوتے تو عمران خان کے سر پر ہوتے، سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے، غلام احمد بلور نے کہا کہ ہارون بلور کی شہادت سکیورٹی واپس لینے کی وجہ سے ہوئی

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…