اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف حساس ترین ادارے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ میں نے ان کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ چوہدری نثار نے انتہائی سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 17  جولائی  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے این اے 63 واہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی نج کاری کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ جب میں یہاں آیا تو معاملے کا علم ہوا، میں نے کھیل تبدیل کر دیا، چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ نواز شریف نے پی او ایف کے ملازمین کو بونس دیا، اس کا

ریکارڈ موجود ہے، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی پرائیویٹائزیشن کرنے یہاں آ رہے تھے، مجھے علم ہوا تو میں نے سارا کھیل ہی تبدیل کر دیا، چوہدری نثار علی خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو اس علاقے میں کوئی نہیں جانتا تھا، میں نے اس علاقے کی ایک ایک اینٹ اور پتھر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مسلم لیگ (ن) میں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…