پاکستان کا دفاعی خودانحصاری کا سفر تیز رفتاری سے جاری،میزائل بردار بحری بیڑے تکمیل کے مراحل میں ،نئی تاریخ رقم کردی گئی، چونکا دینے والے انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونے والا 32 ٹن پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ 13ناٹ رفتار والے ٹگ کے چاروں طرف مضبوط فینڈر نصب ہیں جو پاک بحریہ کے تمام جہازوں کوکھینچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کرنے کی تقریب بدھ کوکراچی ڈاکیارڈ میں واقع… Continue 23reading پاکستان کا دفاعی خودانحصاری کا سفر تیز رفتاری سے جاری،میزائل بردار بحری بیڑے تکمیل کے مراحل میں ،نئی تاریخ رقم کردی گئی، چونکا دینے والے انکشافات