جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عابد شیر علی نے ڈیڑھ کروڑ خرچ کروایامگر ٹکٹ پھر بھی نہ ملا، پیسے کیسے دیے گئے؟ حیران کن انکشاف

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے چیف آرگنائزر عشرت بھلڑ نے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عابد شیر علی نے میرا ڈیڑھ کروڑ روپے کا خرچہ کروایا لیکن ٹکٹ نہ ملا ، شریف برادران سے اپیل کرتا ہوں کہ میری رقم واپس لیکر دیں ۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں چیف آرگنائزر کی سیٹ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں ،حافظ منیر کو میں نے بتیس لاکھ کی گاڑی لیکر دی ،

حافظ جمیل نے کہا ہے تیس لاکھ کا چیک عابد شیر علی کو دے دیں وہ حمزہ شہباز سے آپکو صوبائی ٹکٹ لیکر دے دیں گے مگر ٹکٹ نہ ملا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا ڈیڑھ کروڑ کا خرچہ کروایا لیکن ٹکٹ نہیں لیکر دیا ،گاڑی آج بھی انکی بیگم کے نام پر ہے ، شریف برادران سے اپیل کرتا ہوں کہ میری رقم لیکر دیں ۔انہوں نے کہا کہ دو لاکھ روپے نواز شریف ریلی کے لیے بھی لیے،پی پی 172راؤنڈ سے ٹکٹ لیکر دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…