لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے ،اہم سیاسی رہنما کا دعویٰ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول… Continue 23reading لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے ،اہم سیاسی رہنما کا دعویٰ







































