پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

انتخابی مہم کے دوران طلال چوہدری کو ووٹرز نے گھیر لیا، سوالات کی بوچھاڑ ، نئی یقین دہانیاں کروا کر جان چھڑائی

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ( آ ئی این پی ) طلال چو ہدری کو ووٹر ز نے گھیر لیا سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی۔ تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ ن کے مر کزی راہنما امید وا ر حلقہ این اے 102طلال چو ہدری کو انتخا بی مہم کے دور ان ووٹر ز نے گھیر لیا اور سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی ۔ طلال چو ہدری

جب غلہ منڈی پہنچے تو ووٹر ز سے گلے شکوے کیے کہ جڑانوالہ کی تمام رابطہ سڑکیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں اور سا بق وزیر اعظم میا ں نوا ز شریف نے جڑانوالہ کو ضلع بنا نے کا وعدہ بھی وفا نہ کیا ہے طلا ل چو ہدری ووٹر ز کو کام کر وا نے کی یقین دہا نی کر وا کر واپس چلے گئے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…