جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

کوئی شرم ہوتی ہے کو ئی حیاء ہوتی ہے ،جھوٹے انسان۔۔۔۔۔۔ جہلم کپتان کا قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (آئی این پی)تحریک انصاف کے جہلم میں ناکام جلسے کو ”جہلم کپتان کا ” قرار دینے اور اس حوالے سے پر سوشل میڈیا پر جلسے کی کامیابی کا غلط تاثر دینے کی تصویر پوسٹ کرنے پر صارفین نے پی ٹی آئی ترجمان اور جہلم سے قومی اسمبلی کے امیدوار فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بدھ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہلم میں جلسے سے خطاب کیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین کے جلسے میں پنڈال میں رکھی گئیں کثیرکرسیاں خالی تھیں

جس کو میڈیا پر بھی دکھایا گیا۔جلسے سے اختتام پر تحریک انصاف کے جہلم سے قومی اسمبلی کے امیدوار فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جلسہ گاہ میں سٹیج کے سامنے کھڑے لوگوں کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ جہلم کپتان کا۔جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انکو آڑے ہاتھوں لیا۔صارف اے جے نے لکھا کہ جب پنجابیوں کو گدھا کہو گے تو وہ کیوں آئیں گے،ایک اور صارف نے لکھا کہ کوئی شرم ہوتی ہے کو ئی حیاء ،جھوٹے انسان۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…