پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جہلم میں فواد چوہدری نے ایسا کام کر دیا کہ عمران خان غصے میں آ گئے، شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا، انہوں نے ایسی کیا حرکت کی تھی؟ دلچسپ صورتحال

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہلم کے ناکام جلسے پر فواد چوہدری سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے، جیو ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان جہلم کی ریلی میں لوگوں کی کم تعداد پر فواد چوہدری پر برہم ہیں، تحریک انصاف کی قیادت کو ریلی میں لوگوں کی کم تعداد پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی تھی، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے فواد چوہدری تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست کے

امیدوار ہیں۔ تحریک انصاف کے جہلم میں ناکام جلسے کو ’’جہلم کپتان کا‘‘ قرار دینے اور اس حوالے سے پر سوشل میڈیا پر جلسے کی کامیابی کا غلط تاثر دینے کی تصویر پوسٹ کرنے پر صارفین نے پی ٹی آئی ترجمان اور جہلم سے قومی اسمبلی کے امیدوار فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بدھ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہلم میں جلسے سے خطاب کیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین کے جلسے میں پنڈال میں رکھی گئیں کثیرکرسیاں خالی تھیں جس کو میڈیا پر بھی دکھایا گیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…