امریکہ کی افغانستان میں پے درپے ناکامیوں کا نزلہ پاکستان پر ڈالنےکی تیاریاں ، ٹرمپ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ
نیویارک (نیوز ڈیسک)غیرملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان پالیسی کا وسیع ترجائزہ اگلے چند ماہ میں شروع کیاجاسکتاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading امریکہ کی افغانستان میں پے درپے ناکامیوں کا نزلہ پاکستان پر ڈالنےکی تیاریاں ، ٹرمپ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ







































