ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ووٹرز پولنگ کے دوران کون کون سی چیزیں اپنے ہمراہ نہیں لاسکتے؟ووٹ ڈالنا ہے تو گھر سے نکلنے سے پہلے یہ کام کرلیں،تفصیلات جاری

datetime 20  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کورنگی کی جانب سے ضلع کے ووٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 25جولائی کو عام انتخاات کے موقع پر پولنگ کے دوران موبائل فونز ،قلم یا کوئی نوکیلی چیز اپنے ہمراہ نہ لائیں ۔جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کورنگی اور ڈسٹرکٹ

الیکشن کمشنر کی جانب سے ضلع کورنگی کے چاروں سب ڈویژن لانڈھی ،کورنگی ، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی کے ووٹرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ 25 جولائی 2018 پولنگ والے دن اپنے ہمراہ ذاتی موبائل ساتھ نہ لائیں اور نہ ہی قلم ،پینسل یا کوئی نوکیلی چیز وغیرہ لانے کی بھی اجازت نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…