بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان کا کون سے شہر میں سب سے زیادہ لوگ غریب ہیں؟کس شہر کے عوام کی فی کس آمدن سب سے زیادہ ہے؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2018 |

کراچی(این این آئی) ملک کے دس بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے حوالے سے کوئٹہ سب سے آگے جبکہ غربت کی سب سے کم شرح اسلام آباد میں ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ یو این ہیبیٹیٹ اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے پاکستان کے شہروں کی صورتحال سے

متعلق جاری رپورٹ برائے 2018 کے مطابق پاکستان کے 10بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے اعتبار سے کوئٹہ شہر سب سے آگے ہے،کوئٹہ میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 46.3 فیصد جبکہ غربت کی شرح کے اعتبارسے ملتان دوسرے اور پشاورتیسرے نمبرپرہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں