جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد، نیوانٹرنیشنل ایئرپورٹ منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزمان گرفتار،تلاشی لینے پر کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،3738گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران بیرون ملک منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چارسدہ

کے رہائشی محمد مسعود کے سامان سے 2500گرام آئس ہیروئین اور مردان کے رہائشی جان محمد کے سامان سے 1238گرام آئس ہیروئین برآمد کرلی گئی،اے این ایف نے ملزمان کو گرفتار کرکے سیل منتقل کردیا۔دونوں ملزمان نجی ایئرلائین کی پرواز ایکس وائی 316 سے ریاض جارہے تھے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…