عام انتخابات،45ہزار افراد ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

20  جولائی  2018

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں ہونیوالے عام انتخابات2018ء کے دوران ہزاروں ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ،25 جولائی تک ملک بھر سے 45 ہزار کے لگ بھگ عازمین حج سعودی عرب چلے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران ہزاروں ووٹرز ووٹ نہیں ڈال سکیں گے اور ملک بھر کے 45 ہزار کے لگ بھگ ووٹرز کا حق رائے دہی سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابقپنجاب،سندھ،خیبرپختونخواہ،اسلام آباد،فاٹا کے عازمین حج کی بڑی تعداد ووٹ نہیں ڈال سکے گی کیونکہ 25 جولائی تک ملک بھر سے 45 ہزار کے لگ بھگ عازمین حج سعودی عرب چلے جائیں گے جن میں 25 ہزار سرکاری20 ہزار غیر سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ بلوچستان کے تمام 4733 عازمین حج ووٹ ڈال سکیں گے کیونکہ بلوچستان کے عازمین حج کا فلائٹ آپریشن 27 جولائی سے شروع ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ رواں سال پاکستان سے سرکاری غیر سرکاری سکیم کے تحت 1 لاکھ 84 ہزار 210 عازمین حج پر جارہے ہیں اورحج فلائٹ آپریشن 15 اگست تک جاری رہے گا جبکہ اب تک 14 ہزار سے زائد سرکاری غیر سرکاری سکیم کے تحت عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ملک میں ہونیوالے عام انتخابات2018ء کے دوران ہزاروں ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ،25 جولائی تک ملک بھر سے 45 ہزار کے لگ بھگ عازمین حج سعودی عرب چلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران ہزاروں ووٹرز ووٹ نہیں ڈال سکیں گے اور ملک بھر کے 45 ہزار کے لگ بھگ ووٹرز کا حق رائے دہی سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…