جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آج کی دھماکہ خیز خبر، بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی نکلی آکسفورڈ یونیورسٹی سے تصدیق نہ ہو سکی، سردار عبدالرحیم نے پیپلزپارٹی پر بجلیاں گرادیں، تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے، سردار عبدالرحیم کا پریس کانفرنس میں تہلکہ خیز انکشاف، پیپلزپارٹی کو زرداری لیگ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار عبدالرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ اس موقع پر سردار عبدالرحیم نے پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت پر بھی سخت تنقید کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ

پیپلز پارٹی کے موجودہ رہنمائوں نے زرداری لیگ کو جنم دے کر ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کی پارٹی کو دفن کر دیا ہے۔انہوں نے نگران سندھ حکومت کو پیپلزپارٹی کی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ صاف، شفاف اور منصفانہ الیکشن کے لیے غیر جانبدار نگراں حکومت کا قیام آئینی تقاضا ہے موجودہ نگراں حکومت مشینری اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت کی مشینری میں کوئی فرق نہیں.تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز ، ایس ایچ اوز وہی ہیں جو پیپلز پارٹی کے دورے حکومت میں مزے لوٹ رہے تھے.

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…