ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کا بچ نکلنا اب مشکل ہی نہیں ناممکن!سابق وزیر خزانہ کو گرفتار کرنے کیلئے ریفرنس کس عالمی ادارے کو بھیج دیا گیا؟

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)سیکرٹری داخلہ نے اسحاق ڈارکی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے ریڈوارنٹ کے اجراکی منظوری دے دی جس کے بعد اسحاق ڈارکی گرفتاری کاکیس انٹرپول کوارسال کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آمد ن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلسل غیر حاضری کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو انٹر پول کے ذریعے وطن واپس لانے کا حکم دے رکھا ہے ۔

جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انٹرپول کواسحاق ڈارکی لندن سے گرفتاری میں مددکی درخواست کی ہے جس کے لئے وزارت داخلہ نے اسحاق ڈارکے ریڈوارنٹ اجراکی منظوری دے دی اور سیکرٹری داخلہ کی منظوری کے بعداسحاق ڈارکی گرفتاری کاکیس انٹرپول کوارسال بھی کر دیا گیا ہے ، انٹرپول کے سیکرٹری جنرل کواسحاق ڈارکی گرفتاری کاریفرنس ارسال کیاگیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…