اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات کو گزرے ایک ماہ بھی نہ ہوا اوریکارڈ ردی میں بکنے لگا، اسلام آباد میں تندور والے کے پاس سے ایسی چیزیں برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،کھلبلی مچ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) عام انتخابات کو گزرے ایک ماہ بھی نہ ہوا اور انتخابات سے جڑا ریکارڈ ردی میں بکنے لگا، اسلام آباد میں تندور والے فارم 46 کی کاپیوں میں روٹیاں لپیٹ کردینے لگے ،ریکارڈ میں پریزائیڈنگ اور سینئر اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران کی تربیت کا ریکارڈ بھی شامل۔ ریکارڈ کے مطابق پریزائڈنگ افسران نے آر ٹی ایس سے متعلق معلومات

کو اہم قرار دیا تربیت کے دوران الیکشن کمیشن کی طرف سے فراہم کیے گئے جائزہ فارم پر پریزائڈنگ افسران کے تاثرات موجود ہیں جن میں پریزائڈنگ افسران کی اکثریت نے غیر اطمینان بخش کھانا فراہم کیے جانے کی شکایت کی اور کچھ پریزائڈنگ افسران نے ٹریننگ کے مقام کو غیر تسلی بخش کہا،کسی نے جنریٹر کاانتظام نہ ہونے کی شکایت کی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…