جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

دس کروڑ ہرجانہ، نجم سیٹھی کی درخواست پر عدالت نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا گیا، سیشن عدالت نے نجم سیٹھی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج انجم ممتاز نے سماعت کی، نجم سیٹھی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف

کے چیئرمین عمران خان نے مختلف سیاسی جلسوں میں کرپشن کے جھوٹے الزامات لگائے، جس کی وجہ سے میری شہرت کو نقصان پہنچا۔ نجم سیٹھی نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ شہرت کو نقصان پہنچانے پر عدالت عمران خان کو دس کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے، وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 اگست تک جواب طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…