پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حامد میر نے ’’جیو‘‘ کیوں چھوڑا؟ جب آصف علی زرداری سے پوچھا تو انہوں نے کیا مشورہ دیا؟ اعزاز سید کے حیرت انگیز انکشافات، حامد میر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ابھی ابھی پارلیمنٹ ہاؤس میں آصف زرداری صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا میں نے پوچھا آپ کے دوست معروف صحافی حامد میر صاحب نے جیو چھوڑنے سے قبل آپ سے کوئی مشورہ نہیں کیا؟ سابق صدر بولے انہوں نے مجھ سے مشورہ نہیں کیا اگر کرتے تو انہیں جیو چھوڑنے کا مشورہ ہرگز نہ دیتا۔ اس پر سینئر صحافی حامد کے صبر کا

پیمانہ بھی لبریز ہو گیا انہوں نے اس کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ تو آپ کے خیال میں کسی صحافی کو اپنی صحافت کافیصلہ زرداری صاحب سے پوچھ کر کرنا چاہیے؟ آپ کو اچھی طرح پتہ ہے میں نے 10 اگست کو جیو کیوں چھوڑا لیکن آپ درمیان میں زرداری صاحب کو لے آئے میں آپ کو جواب دے کر جیو کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا اللہ پاک آپ کو اور جیو کو سلامت رکھے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے معروف صحافی اعزاز سید نے لکھا کہ حامد بھائی خدا آپ کو سلامت رکھے اور پہلے سے زیادہ کامیابیاں دے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…