ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی شمولیت کی تیاریاں شروع ،ممتاز ماہر اقتصادیات کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی،اہم عہدے پر تعینات کیاجائیگا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آ ئی این پی)تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی شمولیت کی تیاریاں شروع ،ممتاز ماہر اقتصادیات کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی،اہم عہدے پر تعینات کیاجائیگا،ممتاز ماہر اقتصادیات عبدالرزاق داود کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی ہے،تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی شمولیت کی

تیاریاں شروع کر دی گئی جب کہ ممتاز ماہر اقتصادیات عبدالرزاق داود کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی ہے۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عبدالرزاق داود کو وزیر اعظم عمران خان کا مشیر مقرر کیا جائیگا۔ عبدالزراق داود صنعت، سرمایہ کاری، ٹیکسٹائل اور تجارتی امورپر وزیر اعظم کو مشورہ دیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…