سرگودھا ٗایف آئی اے نے سرکاری افسران بن کر نادرا ویری فکیشن کا جھانسہ دینے والے گروہ کو ٹریس کر کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا
سرگودھا(این این آئی)ایف آئی اے نے سرگودھا کے نواح میں ہیڈ کوارٹر بنا کر سرکاری اداروں کے افسران بن کر نادرا ویری فکیشن کا جھانسہ دینے والے گروہ کو ٹریس کر کے 4 افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق یہ گروہ نادرہ ڈیٹا کی مدد… Continue 23reading سرگودھا ٗایف آئی اے نے سرکاری افسران بن کر نادرا ویری فکیشن کا جھانسہ دینے والے گروہ کو ٹریس کر کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا