بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بند کمروں میں کیا ہورہے؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے، دھماکہ خیز اعلان

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)بند کمروں میں کیا ہورہے؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے، دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم رہنما اور ترجمان مریم اورنگزیب نے عام انتخابات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کرتیئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں شدید تحفظات ہیں بتایاجائے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو کیوں نکالاجارہاہے؟ انہوں نے عام انتخابات کے انعقاد کے بعد گنتی کے عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا

اور الزام عائد کیا کہ متعدد جگہ پر ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیاگیا، انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیاجارہاہے اس کا جواب دیاجائے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 بھی نہیں دیاگیا، انہوں نے کہا کہ بند کمروں میں کیاہورہاہے الیکشن کے رزلٹ کو کیوں روکاجارہاےہ؟ راولپنڈی میں دانیال چودھری کا فیصلہ بھی روک لیاگیا۔الیکشن کمیشن کو تمام سوالوں کا جواب دینا ہوگا۔‎



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…