بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

حلقہ این اے 31پشاور، تحریک انصاف کے شوکت علی کااے این پی کے غلام احمد بلور سے مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، شکست خوردہ امیدوار نے ہار تسلیم کرلی

datetime 26  جولائی  2018 |

پشاور(نیوزڈیسک)حلقہ این اے 31، تحریک انصاف کے شوکت علی کااے این پی کے غلام احمد بلور سے مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، شکست خوردہ امیدوار نے ہار تسلیم کرلی،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے شوکت علی نے 72ہزار822ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پشاور کے حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے شوکت علی کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 72ہزار822ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ اے این پی سے ان کے مخالف امیدوار غلام احمد بلور نے 40ہزار 372ووٹ حاصل کئے ۔ غلام احمد بلور نے اپنی شکست تسلیم کر لی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…