بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد میدان جنگ بن گیا،تحریک انصاف اورنون لیگ کے کارکنوں میں ہا تھا پا ئی پا ئی ،فا ئرنگ ،متعدد زخمی ،پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد آئی این پی )فیصل آباد میں متعددپو لنگ اسٹیشنوں پر پی ٹی آئی نون لیگ کے کارکنوں میں ہا تھا پا ئی پا ئی گتھم گتھا فا ئرنگ 4افراد زخمی کسی جا نی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز پولنگ کے موقہ پرگورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول اور متعدد دیگر کئی پو لنگ اسٹیشنز پر نون لیگ اور پی ٹی آئی کے

کارکنوں میں ہاتھا پا ئی فا ئرنگ سے 4افراد زخمی ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل پاک آرمی کو بھی مدا خلت کر نا پڑی مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی اور نون لیگ کے کارکنوں کے خلاف مقدمات درج متعدد گرفتار بھی کر لیے گئے تا ہم ضلع بر سے کسی بھی علاقے سے فائرنگ یا جا نی نقصان کی اطلاع نہ ملی ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…