چیف جسٹس اور آرمی چیف کا شکریہ،شیخ رشید نے وننگ سپیچ دے دی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ آج پاکستان جیت گیا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ آج ووٹ کو عزت ملی ہے تو شہباز شریف کی چیخیں نکل گئی ہیں، شیخ رشید نے میڈیا… Continue 23reading چیف جسٹس اور آرمی چیف کا شکریہ،شیخ رشید نے وننگ سپیچ دے دی











































