’’ مرشد سے عشق کو شرک نہیں کہا جا سکتا‘‘
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔ عمران خان نے پاک پتن مزار پر دورے کے حوالے سے اپنا پہلا بیان جاری کردیا ہے ۔ عمران خان نے گزشتہ دنوں اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی… Continue 23reading ’’ مرشد سے عشق کو شرک نہیں کہا جا سکتا‘‘