بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ایاز صادق سے ہارنے کے بعد علیم خان کو بڑا سرپرائز مل گیا ،حیران کن نتائج سے پی ٹی آئی رہنما کی جان میں جان آگئی

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 158لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان جیت گئے جب کہ ن لیگ کے امیدوار رانا احسن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نے 52299ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار رانا احسن 45228ووٹ حاصل کر پائے ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے لاہور کے حلقہ این اے 129 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کامیاب قرار۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگی رہنما ایاز صادق نے 97 ہزار 204 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے 90 ہزار712 ووٹ حاصل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…