منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

”جمائمہ خان تمہار ا شکریہ کیونکہ ۔۔۔“ جمائمہ نے عمران خان کو مبارکبا د دی تو جواب میں حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر عمرا ن خان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمائمہ کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد کی ٹویٹ پر حامد میر بھی میدان میں آگئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر عمران خان بھی افسردہ ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میںعمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پا 22 سال کے بعد ، ذلت ، مشکلات اور قربانیوں کے بعد آخر کارمیرے بچوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم بننے جارہے ہیں۔

عمران کی کامیابی خودپریقین اور شکست کے آگے سرتسلیم خم نہ کرنےکی بہترین مثال ہے ۔ جمائمہ کا کہناتھا کہ اب چیلنج اس بات کو یاد رکھنے کاہے کہ عمران خان سیاست میں کیوں آئے تھے؟ ، مبار ک ہو عمران خان ۔جمائمہ کے اس ٹویٹ پر معروف پاکستانی صحافی و تجزیہ کار حامد میر بھی سامنے آئے اور انہوں نے جمائمہ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جمائمہ آپ کو بھی مبارک ہو کیونکہ آپ نے عمران خان کی سیاست کی وجہ سے بہت کچھ برداشت کیا اور انکی ہر مشکل وقت میں مدد کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…