حکومت کی تبدیلی کے ثمرات یا کچھ اور؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،سعودی ریال کی قیمت میں کمی کے بعد سونا بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں مزید سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کوفی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیااس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید350روپے سستا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس… Continue 23reading حکومت کی تبدیلی کے ثمرات یا کچھ اور؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،سعودی ریال کی قیمت میں کمی کے بعد سونا بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں مزید سستا ہوگیا











































