جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کو اپنے سیاسی کیرئیر کا سب سے بدترین جھٹکا، دو حلقوں سے کھڑے ہوئے اور دونوں حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے اتنے بڑے مارجن سے ہرایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا فضل الرحمان نے جنہوں نے دو حلقوں این اے 38 اور این اے 39 سے انتخابات میں حصہ لیا وہ دونوں حلقوں سے ہی شکست کھا گئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تحریک انصاف کے علی امین گنڈا پور نے شکست سے دوچار کیا، تحریک انصاف کے امیدوار

نے 80236 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں مولانا فضل الرحمان نے 45457 ووٹ حاصل کیے، اس طرح علی امین گنڈا پور نے انہیں بھاری مارجن سے شکست دی، دوسری جانب حلقہ این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کا مقابلہ تحریک انصاف کے یعقوب شیخ سے تھا، وہاں بھی وہ شکست کھا گئے، تحریک انصاف کے امیدوار یعقوب شیخ نے 79150 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے فضل الرحمان نے 51920 ووٹ حاصل کیے اور ہار گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…