ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا برطانوی حکومت سے نوازشریف کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
لندن(این این آئی) بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے برطانوی حکومت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانوی حکام اس بات کو یقینی بنائیں کہ شریف خاندان لندن میں کرپشن سے بنائی گئی جائیداد کواستعمال نہ کرسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک… Continue 23reading ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا برطانوی حکومت سے نوازشریف کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ