منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف جیتی ہوئی نشستیں ہارنے لگی یاسمین راشد، علیم خان اور عثمان ڈار کے بعد ایک اور اہم ترین رہنما کی شکست کی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 190ڈیرہ غازی خان سے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، ذوالفقار کھوسہ کی جیت شکست میں تبدیل۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 190میں بازی پلٹ گئی ہے اور تحریک انصاف کے امیدوار ذوالفقار کھوسہ کی جیت شکست میں تبدیل ہو گئی ہے۔ حلقہ کے نئے نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے

امیدوار ذوالفقار کھوسہ کو شکست ہو چکی ، انہوں نے 71ہزار 964ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار امجد فاروق 72ہزار 189ووٹ لیکر کامیاب قرار دئیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ذوالفقار کھوسہ کامیاب قرار پائے تھے تاہم نئے نتائج نے بازی پلٹ دی ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…