غیر متوقع نتائج،اکثریت لینے کے خواب ٹوٹ گئے،کامیابی کے بعد بھی تحریک انصاف کی قیادت مطمئن نہ ہوئی، ناکام رہنے والے امیدواروں کی شکست کی تحقیقات ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور میں ناکام رہنے والے امیدواروں نے اپنی شکست کی وجوہات تلاش کرنا شروع کر دیں اور اس حوالے سے مقامی رہنماؤں سے آگاہی حاصل کی جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں شکست کھانے والے امیدواروں کی جانب سے تمام پہلوؤں سے جائز ہ لیا جارہا ہے… Continue 23reading غیر متوقع نتائج،اکثریت لینے کے خواب ٹوٹ گئے،کامیابی کے بعد بھی تحریک انصاف کی قیادت مطمئن نہ ہوئی، ناکام رہنے والے امیدواروں کی شکست کی تحقیقات ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی











































