منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو قبائلی علاقے سے بھی بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(این این آئی) قبائلی ضلع اورکزئی میںقومی اسمبلی کی واحد نشست پربھی پاکستان تحریک انصاف کے اْمیدوار نے کامیابی حاصل کرلی جہاں 31 اْمیدواروں کے مابین مقابلہ تھا۔ غیر ختمی سرکاری نتائج کے مطابق قبائلی ضلع اورکزئی کے حلقہ این اے 47سے قومی اسمبلی کی نشست متحدہ مجلس عمل ‘پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ‘ پاکستان تحریک انصاف اور درجنوں آزاداْمیدوا رقسمت آزمائی کررہے تھے لیکن جیت پاکستان

تحریک انصاف کے اْمیدوار جواد حسین کے حصہ میں آئی جنہوں نے11102ووٹ حاصل کرلئے اوردوسری مرتبہ ایم این اے منتخب ہو گئے مجلس عمل کے اْمیدوارقاسم نے 6898ووٹ لے کرشکست کھائی۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 167206تھی جن کیلئے161 پولنگ سٹیشن قائم کئے  جہاں 54966 ووٹ پول ہوئے ۔ نومنتخب اْمیدوار 2008 میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر بھی جیت کر پانچ سال ایم این اے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…