اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی وجہ سے یہ دن بھی دیکھنا تھے؟عمران خان کے مدمقابل سعد رفیق نے نتیجے کا انتظار کرتے کرتے رات کہاں گزاری؟ان کے ساتھ کیاہوا؟ دلچسپ انکشافات

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی وجہ سے یہ دن بھی دیکھنا تھے؟عمران خان کے مدمقابل سعد رفیق نے نتیجے کا انتظار کرتے کرتے رات کہاں گزاری؟ان کے ساتھ کیاہوا؟ دلچسپ انکشافات، تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے اہم رہنما خواجہ سعد رفیق این اے 131کے نتیجے کا انتظار کرتے کرتے عدالت میں ہی سو گئے، سعد رفیق کا اصرار تھا کہ میں این اے 131 سے جیت چکاہوں جب تک مجھے فارم 47پر

نتائج نہیں دیئے جائیںگے میں عدالت سے باہر نہیں جاﺅںگا،معروف صحافی گل بخاری نے انکشاف کیا کہ سعد رفیق نے پولنگ ختم ہونے کے بعد انیس گھنٹے ریٹرننگ افسر کی عدالت میں ہی گزارے اور فارم 47لئے بغیر جانے سے انکار کردیاتھا ، انہوں نے انکشاف کیا کہ سعد رفیق نے اسی وجہ سے پوری رات وہاں ہی گزاری وہ تقریباً رات ایک بجے عدالت پہنچے تھے اور ساری رات وہاں اونگھتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…