جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کپتان آگیا ، اب کیا ہوگا؟ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی، شہباز شریف کی نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں ہنگامی ملاقات،کیا فیصلے ہوئے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 26  جولائی  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی کی طبیعت دریافت کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے انتخابی نتائج سے متعلق غور کیا اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔دوسری جانب نواز شریف سے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اور طارق فاطمی کی ملاقات نہ ہوسکی، طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ جیل حکام کے مطابق نواز

شریف کی طبیعت ناساز ہے، اس لئے نواز شریف سے صرف اہل خانہ مل سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق گور نر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑانے بھی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات میں فیصلہ کیاگیا کہ انتخابی نتائج کے بعد پیداہونیوالی صورتحال کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر ن لیگ متفقہ لائحہ عمل تیار کرے گی اور ممکنہ طورپر اقتدار سنبھالنے والی جماعت تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دیاجائے گا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…