پاکستان کا نیا وزیراعظم کون بنے گا؟برطانوی میڈیا نے بڑی پیش گوئی کردی،بھارتی میڈیا کا عمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ
اسلام آ با د (آ ئی این پی)پاکستان میں کل ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی بھی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی اخبار نے عمران خان کے نئے پاکستانی وزیر اعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔پاکستانی عوام کل آئندہ 5 سال کے لیے اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب کریں گے… Continue 23reading پاکستان کا نیا وزیراعظم کون بنے گا؟برطانوی میڈیا نے بڑی پیش گوئی کردی،بھارتی میڈیا کا عمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ









































