منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کی قومی اسمبلی میں دھماکہ خیز انٹری یقینی ہوگئی،بڑی برتری،ابتدائی نتائج سامنے آگئے‎

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے نظیر آباد، لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 بے نظیر آباد کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں، اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سردار شیر محمد رند بلوچ کے درمیان مقابلہ تھا، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری 8444 ووٹ اور ان کے مقابلے میں جی ڈی اے کے امیدوار سردار شیر محمد رند بلوچ نے

ا ب تک صرف 2200 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 لاڑکانہ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی اب تک آنے والے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری اور متحدہ مجلس عمل کے راشد محمود سومرو کے درمیان مقابلہ تھا، پیپلز پارٹی کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری نے اب تک 420 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار راشد محمود سومرو نے اب تک 128 ووٹ حاصل کیے ہیں۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…