ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حیران کن پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی‎‎

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حیران کن پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی ہے،تحریک انصاف قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں برتری حاصل کرتے ہوئے نظر آ رہی ہے، مسلم لیگ (ن) اب تک 36 سیٹوں اور

تحریک انصاف بھی 37 سیٹوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ تحریک لبیک 2 نشستوں پر برتری حاصل کئے ہوئے ہے، 14 نشستوں پر آزاد امیدوار برتری حاصل کئے ہوئے ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل بھی ایک نشست پر برتری حاصل کرتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…