بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک بھر میں جشن شروع، کامیابی کی خوشیاں منانا شروع کردیں

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ںاہم سیاسی جماعت کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک بھر میں جشن شروع، کامیابی کی خوشیاں منانا شروع کردیں، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جشن کا آغاز کردیا ہے، شاندار آتش بازی کے مظاہرے، دوسری جانب جڑواں شہر راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر بھی جشن کا سماں ہے ، عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف نے ابتدائی انتخابی نتائج کو بنیاد بناتے ہوئے اپنی جیت کا قبل از وقت ہی جشن منانا شروع کردیا ہے لیکن یہ تو وقت ہی بتائے گا

کہ ان کاجشن صحیح تھا یا نہیں، تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد اسلام آباد اور راولپنڈی کی سڑکوں پر نکل آئی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے نعروں سے راولپنڈی اور اسلام آباد گونج اُٹھے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق پہلی بار پاکستان تحریک انصاف ن لیگ سے برتری حاصل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور اگر انتخابی نتائج کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ تحریک انصاف نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب میں بھی واضح اکثریت حاصل کر لے گی۔‎



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…