بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

این اے 38اور این اے 39ڈیرہ اسماعیل خان، مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، تحریک انصاف کے امیدوار اب تک کتنے ووٹ حاصل کرچکے؟ حیرت انگیزصورتحال‎

datetime 25  جولائی  2018 |

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 اور حلقہ این اے 39 ڈی آئی خان کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، حلقہ این اے 39 میں تحریک انصاف کے محمد یعقوب شیخ اور متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان کے درمیان مقابلہ تھا، یہاں غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار محمد یعقوب شیخ 1086 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں

جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا فضل الرحمان 1471 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ حلقہ این اے 38 ڈی آئی خان کے حلقے میں تحریک انصاف کے علی امین خان گنڈہ پور اور متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان کے درمیان مقابلہ تھا، تحریک انصاف کے امیدوار علی امین خان گنڈہ پور 3452 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا فضل الرحمان 3015 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔‎‎



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…