ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

احسن اقبال بمقابلہ ابرار الحق، تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز مل گیا‎‎

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 نارووال کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال اور تحریک انصاف کے امیدوار ابرار الحق کے درمیان مقابلہ تھا، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے احسن اقبال 14364 اور ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوارابرار الحق 6136 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…