بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت نے ملک بھر میں اپنے کارکنوں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا،مینڈیٹ کو چوری کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے،کارکن تیارہوجائیں، دھماکہ خیز اعلان

datetime 26  جولائی  2018 |

کراچی(این این آئی)اہم سیاسی جماعت نے ملک بھر میں اپنے کارکنوں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا،مینڈیٹ کو چوری کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے،کارکن تیارہوجائیں، دھماکہ خیز اعلان،تحریک لبیک پاکستان نے کارکنان کو ریڈ الرٹ جاری کردیاہے ۔تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان مینڈیٹ کو

چوری کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔کارکنان کسی بھی قسم کی ہنگامی کال کے لئے تیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کے پولنگ ایجنٹس کو دھمکیاں دے کر باہر نکالا جارہا ہے۔رزلٹس کے ساتھ ٹیمپرنگ کی جارہی ہے۔یہ کام الیکشن کمیشن کی ناک کے نیچے کیا جارہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…