ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

چیف جسٹس اور آرمی چیف کا شکریہ،شیخ رشید نے وننگ سپیچ دے دی

datetime 26  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ آج پاکستان جیت گیا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ آج ووٹ کو عزت ملی ہے تو شہباز شریف کی چیخیں نکل گئی ہیں، شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور آرمی

چیف کا بھی شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ میں اقتدار کا بھوکا نہیں ہوں، جس دن بھی این اے 60 کا الیکشن ہوا، پاکستان کی تاریخ بدل دیں گے، امریکہ کے دباؤ سے ملک آزاد کریں گے، شیخ رشید احمد نے کہا کہ تمام جماعتوں کے لیے لال حویلی کے دروازے کھلے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف کو خراج تحسین کہ الیکشن ممکن ہوا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…