ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

غلام احمد بلور نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی ، نتائج سے ثابت ہورہاہے عمران خان کے پی کے کی عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں،بڑے دل کے سیاسی رہنما کے حیرت انگیز اعترافات

datetime 26  جولائی  2018 |

پشاور (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتائج سے ثابت ہورہاہے خیبر پختونخوا کی عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دیدیاہے اور عمران خان کے پی کے کی عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں،جمہوری آدمی ہوں۔

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ الیکشن نتائج پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،میں ایک جمہوری آدمی ہوں اور اپنی شکست کو تسلیم کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ انتخابی نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ عمران خان ہی خیبر پختونخوا کے عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…