زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکانے کے ذمہ داروں کے خلاف وزیراعظم کاکارروائی کا حکم،وزارت داخلہ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گہرے دوست ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان اور ذلفی بخاری 11 جون کو عمرے پر روانہ ہورہے تھے کہ بلیک لسٹ میں نام… Continue 23reading زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکانے کے ذمہ داروں کے خلاف وزیراعظم کاکارروائی کا حکم،وزارت داخلہ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا