پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انتخابی دھاندلیوں اورنتائج کی تبدیلی کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،اہم سیاسی جماعت کا ہنگامی اجلاس، دھماکہ خیز فیصلے

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگارا نے جی ڈی اے کا ہنگامی اجلاس آج پیر کی شام طلب کرلیا ہے۔ اجلاس جی ڈی اے کے مرکزی رہنما مرتضی جتوئی کی رہائشگاہ پر ڈیفنس میں ہوگا۔ اجلاس میں سندھ میں انتخابی دھاندلیوں اورنتائج کی تبدیلی کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پراہم فیصلہ متوقع ہے جبکہ جی ڈی اے دیگر پارٹیوں کے تعاون سے الیکشن کمیشن سندھ

کے دفاتر کے باہر پرامن احتجاجی مظاہروں کے انعقاد پر بھی غور کرے گا۔جی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کی گئی بدترین دھاندلی وفاق پاکستان کو کمزور کرنے کی مزموم سازش ہے جسے جی ڈی اے کسی صورت برداشت نہیں کرے گا۔ سندھ کے عوام بدترین دھاندلی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اورجی ڈی اے صوبے کے عوام کو مایوس نہیں کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…