جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شدید گرمی میں عوام بے حال ، حکومت نے سرکاری ، نجی، مڈل اور پرائمری سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) شدید گرمی میں عوام بے حال ، حکومت نے سرکاری ، نجی، مڈل اور پرائمری سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری،نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوادوست محمد خان نے شدید گرمی کے باعث پرائمری اور مڈل سکولوں میں مزید دس دن چھٹیوں کااعلان کردیا۔نگران وزیر اعلیٰ سابق جسٹس دوست محمد خان

نے پرائمری اور مڈل سکولوں میں شدید گرمی کی لہر سے بچوں کی بے ہوشی کا نوٹس لے لیا ہے،،، نگران وزیر اعلیٰ نے سرکاری اور نجی مڈل اور پرائمری سکولوں میں کل سے دس دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،، حکم کی عدم تعمیل پر ریگولیٹری اتھارٹی چھاپے مارے گی اور سکولوں کو بند اور جرمانہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…