پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی معاہدہ،امریکہ اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی
اسلام آباد (سی پی پی ) پہلی مرتبہ پاک فوج کے جوان روس میں فوجی تربیت حاصل کریں گے، پاکستان روس مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈرفومین ان دنوں پاکستان کے دورے کے سلسلے میں اسلام آباد میں موجود ہیں۔… Continue 23reading پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی معاہدہ،امریکہ اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی











































